نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) کے سینٹروں میں کام کرنے والے فزیو تھیراپسٹس کو یوگا کی تکنیکوں کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد فزیو تھراپی کو یوگا کی تکنیکوں کے
ساتھ مربوط کرنا ایسا ہے تاکہ کھلاڑیوں کی جلد از جلد صحت یابی میں مدد مل سکے ۔
اس سلسلے میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی ) نے اپنے تمام سینٹروں کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ اپنے اپنے فزیو تھراپسٹس کو یوگا کی تربیت دیں ۔